by admin | Jun 14, 2025 | Taweez
کچھ افراد ایسے ہوتے ہیں جن کو لگتا ہے کہ وہ کچھ بھی کر لیں انہیں ناکامی ہی ملے گی وہ زندگی میں کبھی کامیاب نہیں ہو سکتے اور نہ ہی اچھی اور پر سکون زندگی گزار سکتے ہیں جس کی وجہ سے وہ شدید مایوسی کا شکار ہو جاتے ہیں اور سوچتے ہیں کہ ان کی زندگی بس یہی تک ہی محدود ہے تو...
by admin | May 31, 2025 | Taweez
جن خواتین کو سسرال میں ہر وقت ذلت و رسوائی اور طعنے سننے کو ملتے ہیں۔ ان کی کوئی عزت نہیں ہے تو انہیں سورۂ المزمل کا تعویذ دیا جائے گا اور اللہ کے کرم سے انہیں سسرال میں بے حد عزت اور محبت ملنے لگے گی اور سسرال والے بہو کو بیٹی کا درجہ دیں گے ان شاء اللہ۔ نقش منگوانے...
by admin | May 30, 2025 | Taweez
جن افراد کا بلڈ پریشر ہائی رہتا ہے یا جن کا لو رہتا ہے۔ دونوں کا روحانی علاج ایک ہی ہے۔ وہ علاج بتانے سے پہلے بتا دیں کہ ہمارے رابطہ نمبرز اسی موضوع کے آخر میں بتائے جائیں گے۔ سورۂ الشعراء کی آیت نمبر ۰۸ ہے واذا مرضت فھوا یشفین یہ شفاء کی ایسی پاورفل آیت ہے جو جسم میں...
by admin | May 16, 2025 | Taweez
اگر آپ کے شوہر آپ کو توجہ اور محبت نہیں دیتے بلکہ دوسری عورتوں میں دلچسپی لیتے ہیں۔ان سے باتیں کرتے ہیں اور دوستی رکھتے ہیں۔ جس کی وجہ سے آپ پریشان رہتی ہیں اور ڈپریشن کا شکار ہوگئی ہیں۔آپ چاہتی ہیں کہ کوئی ایسا وظیفہ ہو کہ جس کی برکت سے شوہر کا دل آپ کی طرف مائل ہو...
by admin | May 16, 2025 | Taweez
جب کوئی انسا ن کسی دوسرے انسان کو حسد بھری نگاہوں سے دیکھتا ہے تو وہ انسان نظربد کا شکار ہو جاتا ہے۔ اور نظر بد ایک حاسد کا بڑا ہی خطر ناک وار ہوتا ہے۔جس کے بارے میں رسول پاک ﷺ فرماتے ہیں کہ نظرِ بد آدمی کو قبر میں اور اونٹ کوہنڈیا میں پہنچا دیتی ہے۔اگر آپ بھی کسی...
by admin | May 10, 2025 | Taweez
اگر آپ کے دل کی شریانیں بند ہیں۔ اور آپ کے دل کی دھڑکن بہت زیادہ متاثر ہو رہی ہے۔جس کی وجہ سے جسم کے باقی نظام میں بھی مسائل بہت زیادہ ہیں۔تو ابھی سورہ الشوریٰ کا شفاء والا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔ شفاء ہی شفاء ملے گی انشاء اللہ۔ نقش منگوانے کے...