اگر آپ ایک ٹانگ یا عرق النساء کے درد کا شکار ہیں اور عرصہ دراز سے اس تکلیف میں مبتلا ہیں جس میں ہوتا یہ ہے کہ ایک سائیڈ کی پوری ٹانگ میں پاؤں سے لے کر کمر تک شدید درد رہتا ہے۔ہر طرح کا علاج کروا چکے ہیں لیکن کہیں سے شفاء نہیں ملی تو ایسی صورت میں روحانی علاج کے طور پر دو تعویذ دیئے جاتے ہیں۔ایک تعویذ سورۂ الشعرا کی اس آیت مبارکہ کا دیا جاتا ہے۔
واذامرضت فھو یشفین
اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے
اور ایسے مریض جن پر جادو بندش یا بری نظر کے اثرات ہوں تو ان بد اثرات کو ختم کرنے کے لئے ایک نقش سورۂ البقرہ کا دیا جاتا ہے تو اللہ کے کرم سے ایسے مریض بھی صرف 14 دن میں ٹھیک ہو جاتے ہیں جو 13 سال سے اس مرض میں مبتلا تھے۔ تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 ہے لیکن مجبور افراد کو ایک تعویذ فری دیا جائے گا۔ تعویذ منگوانے کے لئے دیئے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Posts
Joron Aur Hadiyon Ke Dard Ka Zaberdast Ilaj
اگر آپ کے جوڑوں اور ہڈیوں میں شدید درد رہتا ہے اٹھتے بیٹھتے اور لیٹتے وقت ہڈیوں میں سے آوازیں آتی ہیں کسی بھی دوا اور ہوم ریمیڈی نے اثر نہیں کیا تو آج آپ کے ساتھ ایسا زبردست قرآنی علاج شیئر کریں گے جس کی برکت سے صرف تین دن میں درد ایسے غائب ہو گا جیسے کبھی تھا ہی...
Rasoliyon Se Shifa Ka Rohani Amal
ایسی خواتین جن کو یوٹرس میں رسولیاں ہیں آپریشن بھی کروا لیا لیکن پھر سے رسولیاں بن گئی ہیں جس کی وجہ سے حمل بھی نہیں ٹھہررہا تو ان کے ساتھ ایسا حیرت انگیز روحانی عمل شیئر کریں گے جس کی بدولت رسولیاں ہمیشہ کے لئے ختم ہو جائیں گی اور دوبارہ نہیں بنیں گی انشاء اللہ۔جس...
Sasural Mein Izzat Pane Ka Taweez
جن خواتین کو سسرال میں ہر وقت ذلت و رسوائی اور طعنے سننے کو ملتے ہیں۔ ان کی کوئی عزت نہیں ہے تو انہیں سورۂ المزمل کا تعویذ دیا جائے گا اور اللہ کے کرم سے انہیں سسرال میں بے حد عزت اور محبت ملنے لگے گی اور سسرال والے بہو کو بیٹی کا درجہ دیں گے ان شاء اللہ۔ نقش منگوانے...
Taweez For High Blood Pressure
جن افراد کا بلڈ پریشر ہائی رہتا ہے یا جن کا لو رہتا ہے۔ دونوں کا روحانی علاج ایک ہی ہے۔ وہ علاج بتانے سے پہلے بتا دیں کہ ہمارے رابطہ نمبرز اسی موضوع کے آخر میں بتائے جائیں گے۔ سورۂ الشعراء کی آیت نمبر ۰۸ ہےواذا مرضت فھوا یشفینیہ شفاء کی ایسی پاورفل آیت ہے جو جسم میں...
Uterus Ki Rasoliyan Khatam Krne Ka Rohani Amal
اگر آپ کے یوٹرس میں رسولیاں ہیں اور بہت سے علاج کرانے پر بھی شفاء نہیں ملی تو آپ کو مایوس ہونے کی ضرورت نہیں۔آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سنٹر میں سورۂ الشعرا کے نقش موجود ہیں۔اس نقش کو اپنے نام سے منسوب کروا کے پاس رکھنے سے اللہ کی رحمت ہو جاتی ہے اور رسولیاں خود...
Nafarman Biwi Ko Farmabardar Banane Ka Ilaj
اگر آپ کی بیوی نا فرمان ہے۔ شوہر کی عزت نہیں کرتی۔ شوہر سے محبت نہیں کرتی تو بیوی کے دل میں شوہر کی محبت اور عزت پیدا کرنے کے لئے اور میاں بیوی کے رشتے کو مضبوطی سے جوڑنے کے لئے ہمارے روحانی ماہرین نے سورہ الزمل کے نقش کو خاص پڑھائی کر کے تیار کیا ہے۔ جس کی پاورفل...
Saas Ke Dil Par Raaj Krne Ka Wazifa
اگر آپ کی ساس آپ سے ناخوش رہتی ہیں آپ اپنی ساس کے دل میں جگہ بنانے کی ہر ممکن کوشش کر چکی ہیں لیکن آپ کی تمام کوششیں ناکام ہو چکی ہیں تو آج ہم آپ کے ساتھ ایسا زبردست روحانی عمل شیئر کریں گے۔اس عمل کی پاورفل روحانی تاثیر کی بدلت ساس کا بدلتا رویہ آپ کو حیران کر دے...
Shohar Ke Dil Se Gair Aurtoon Ka Khayal Nikalne Ka Wazifa
اگر آپ کے شوہر آپ کو توجہ اور محبت نہیں دیتے بلکہ دوسری عورتوں میں دلچسپی لیتے ہیں۔ان سے باتیں کرتے ہیں اور دوستی رکھتے ہیں۔ جس کی وجہ سے آپ پریشان رہتی ہیں اور ڈپریشن کا شکار ہوگئی ہیں۔آپ چاہتی ہیں کہ کوئی ایسا وظیفہ ہو کہ جس کی برکت سے شوہر کا دل آپ کی طرف مائل ہو...
Nazre Bad Aur Hasidon K Hasad Se Bachne Ka Taweez
جب کوئی انسا ن کسی دوسرے انسان کو حسد بھری نگاہوں سے دیکھتا ہے تو وہ انسان نظربد کا شکار ہو جاتا ہے۔ اور نظر بد ایک حاسد کا بڑا ہی خطر ناک وار ہوتا ہے۔جس کے بارے میں رسول پاک ﷺ فرماتے ہیں کہ نظرِ بد آدمی کو قبر میں اور اونٹ کوہنڈیا میں پہنچا دیتی ہے۔اگر آپ بھی کسی...
Shaki Mizaj Shohar Ko Rahe Rast Par Lane Ka Taweez
میاں بیوی جب شادی کے بندھن میں بندھ جاتے ہیں تو بیوی شوہر کو گلاب کے پھول کی طرح نظر آتی ہے لیکن وقت کے ساتھ ساتھ کچھ مختلف وجوہات، اختلافات، اور سسرال میں پیدا ہونے والے مسائل اور حاسدین کی نظر ِ بد یا دشمن کے کروائے گئے جادو کے وار یا دوسری لڑکیوں کی شوہر کی زندگی...
Ghar Se Cheezon Ka Gayab Hona
اکثر آپ کے گھر سے آ پ کی خاص چیزیں غائب ہو جاتی ہیں۔ جیسے کہ کسی کے کپڑے، کوئی خاص برتن، کوئی خاص کاغذ، یا پیسے وغیرہ۔ تو ابھی سورہ البقرہ کے نقش کو اپنے گھر کے سربراہ کے نام سے منسو ب کروا کر گھر کے دروازے پر لٹکا دیں۔ تمام بیرونی قوتیں اندر داخل نہیں ہو پائیں گی اور...
Dil Ki Sharyanain Kholne Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کے دل کی شریانیں بند ہیں۔ اور آپ کے دل کی دھڑکن بہت زیادہ متاثر ہو رہی ہے۔جس کی وجہ سے جسم کے باقی نظام میں بھی مسائل بہت زیادہ ہیں۔تو ابھی سورہ الشوریٰ کا شفاء والا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔ شفاء ہی شفاء ملے گی انشاء اللہ۔ نقش منگوانے کے...