by admin | Jun 20, 2025 | Rohani ilaj
اگر آپ کو پیشاب کی نالی میں انفیکشن ہے درد اور جلن کے ساتھ تکلیف بہت زیادہ ہے اور کسی بھی علاج سے شفانہیں ملی تو آپ کے ساتھ قرآن کریم کی رو سے علاج شیئر کریں گے۔انفیکشن کوختم کرنے کے لئے سورۂ الشعرا کا نقش دیا جائے گا اور ایک نقش ہو گا سورۂ البقرہ کا جو جادو بندش یا...
by admin | May 31, 2025 | Rohani ilaj
ایسی خواتین جن کو یوٹرس میں رسولیاں ہیں آپریشن بھی کروا لیا لیکن پھر سے رسولیاں بن گئی ہیں جس کی وجہ سے حمل بھی نہیں ٹھہررہا تو ان کے ساتھ ایسا حیرت انگیز روحانی عمل شیئر کریں گے جس کی بدولت رسولیاں ہمیشہ کے لئے ختم ہو جائیں گی اور دوبارہ نہیں بنیں گی انشاء اللہ۔جس...
by admin | May 27, 2025 | Rohani ilaj
اگر آپ کے یوٹرس میں رسولیاں ہیں اور بہت سے علاج کرانے پر بھی شفاء نہیں ملی تو آپ کو مایوس ہونے کی ضرورت نہیں۔آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سنٹر میں سورۂ الشعرا کے نقش موجود ہیں۔اس نقش کو اپنے نام سے منسوب کروا کے پاس رکھنے سے اللہ کی رحمت ہو جاتی ہے اور رسولیاں خود...
by admin | May 26, 2025 | Rohani ilaj
اگر آپ کی بیوی نا فرمان ہے۔ شوہر کی عزت نہیں کرتی۔ شوہر سے محبت نہیں کرتی تو بیوی کے دل میں شوہر کی محبت اور عزت پیدا کرنے کے لئے اور میاں بیوی کے رشتے کو مضبوطی سے جوڑنے کے لئے ہمارے روحانی ماہرین نے سورہ الزمل کے نقش کو خاص پڑھائی کر کے تیار کیا ہے۔ جس کی پاورفل...
by admin | May 26, 2025 | Rohani ilaj
اگر آپ ایک ٹانگ یا عرق النساء کے درد کا شکار ہیں اور عرصہ دراز سے اس تکلیف میں مبتلا ہیں جس میں ہوتا یہ ہے کہ ایک سائیڈ کی پوری ٹانگ میں پاؤں سے لے کر کمر تک شدید درد رہتا ہے۔ہر طرح کا علاج کروا چکے ہیں لیکن کہیں سے شفاء نہیں ملی تو ایسی صورت میں روحانی علاج کے طور پر...
by admin | May 14, 2025 | Rohani ilaj
میاں بیوی جب شادی کے بندھن میں بندھ جاتے ہیں تو بیوی شوہر کو گلاب کے پھول کی طرح نظر آتی ہے لیکن وقت کے ساتھ ساتھ کچھ مختلف وجوہات، اختلافات، اور سسرال میں پیدا ہونے والے مسائل اور حاسدین کی نظر ِ بد یا دشمن کے کروائے گئے جادو کے وار یا دوسری لڑکیوں کی شوہر کی زندگی...