جن افراد کا بلڈ پریشر ہائی رہتا ہے یا جن کا لو رہتا ہے۔ دونوں کا روحانی علاج ایک ہی ہے۔ وہ علاج بتانے سے پہلے بتا دیں کہ ہمارے رابطہ نمبرز اسی موضوع کے آخر میں بتائے جائیں گے۔ سورۂ الشعراء کی آیت نمبر ۰۸ ہے
واذا مرضت فھوا یشفین
یہ شفاء کی ایسی پاورفل آیت ہے جو جسم میں تیزی سے جوش مارتے بلڈ کے پریشر کو نارمل کر دیتی ہے۔ اور جن کے بلڈ کا پریشر نارمل سے کم ہو۔ جس وجہ سے کھانا کھاکے بھی دل گھبرائے۔ بی پی لو محسوس ہوتو اسے بھی نارمل کر دیتی ہے یعنی شفاء کی اس آیت کا نقش جس مریض کے پاس ہوگا۔ اس کے جسم میں بلڈپریشر اصولوں کے مطابق کام کرے گا۔نہ کم ہوگا اور نہ ہی زیادہ لیکن دل کے مریض ڈاکٹری علاج بھی جاری رکھیں۔ اور اس نقش کے ساتھ آپ کو کچھ ڈائٹ بھی بتائی جائے گی تو شفاء یقینی ہوگی ان شاء اللہ۔ نقش منگوانے کے لئے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Post
Joron Aur Hadiyon Ke Dard Ka Zaberdast Ilaj
اگر آپ کے جوڑوں اور ہڈیوں میں شدید درد رہتا ہے اٹھتے بیٹھتے اور لیٹتے وقت ہڈیوں میں سے آوازیں آتی ہیں کسی بھی دوا اور ہوم ریمیڈی نے اثر نہیں کیا تو آج آپ کے ساتھ ایسا زبردست قرآنی علاج شیئر کریں گے جس کی برکت سے صرف تین دن میں درد ایسے غائب ہو گا جیسے کبھی تھا ہی...
Sasural Mein Izzat Pane Ka Taweez
جن خواتین کو سسرال میں ہر وقت ذلت و رسوائی اور طعنے سننے کو ملتے ہیں۔ ان کی کوئی عزت نہیں ہے تو انہیں سورۂ المزمل کا تعویذ دیا جائے گا اور اللہ کے کرم سے انہیں سسرال میں بے حد عزت اور محبت ملنے لگے گی اور سسرال والے بہو کو بیٹی کا درجہ دیں گے ان شاء اللہ۔ نقش منگوانے...
Saas Ke Dil Par Raaj Krne Ka Wazifa
اگر آپ کی ساس آپ سے ناخوش رہتی ہیں آپ اپنی ساس کے دل میں جگہ بنانے کی ہر ممکن کوشش کر چکی ہیں لیکن آپ کی تمام کوششیں ناکام ہو چکی ہیں تو آج ہم آپ کے ساتھ ایسا زبردست روحانی عمل شیئر کریں گے۔اس عمل کی پاورفل روحانی تاثیر کی بدلت ساس کا بدلتا رویہ آپ کو حیران کر دے...
Shohar Ke Dil Se Gair Aurtoon Ka Khayal Nikalne Ka Wazifa
اگر آپ کے شوہر آپ کو توجہ اور محبت نہیں دیتے بلکہ دوسری عورتوں میں دلچسپی لیتے ہیں۔ان سے باتیں کرتے ہیں اور دوستی رکھتے ہیں۔ جس کی وجہ سے آپ پریشان رہتی ہیں اور ڈپریشن کا شکار ہوگئی ہیں۔آپ چاہتی ہیں کہ کوئی ایسا وظیفہ ہو کہ جس کی برکت سے شوہر کا دل آپ کی طرف مائل ہو...
Nazre Bad Aur Hasidon K Hasad Se Bachne Ka Taweez
جب کوئی انسا ن کسی دوسرے انسان کو حسد بھری نگاہوں سے دیکھتا ہے تو وہ انسان نظربد کا شکار ہو جاتا ہے۔ اور نظر بد ایک حاسد کا بڑا ہی خطر ناک وار ہوتا ہے۔جس کے بارے میں رسول پاک ﷺ فرماتے ہیں کہ نظرِ بد آدمی کو قبر میں اور اونٹ کوہنڈیا میں پہنچا دیتی ہے۔اگر آپ بھی کسی...
Purani Se Purani Bandish Ka Tor | Har Qism Ki Bandish
بندش کئی طریقوں کی ہو سکتی ہے۔ نام پر، کپڑوں پر، پتلے پر، تصویر پر، چہرے پر، کھانے پینے پر،دماغ پر۔ تو بندش کا علاج کروانے سے پہلے اس بات کا پتہ کروانا بہت ضروری ہے کہ بند ش ہے کس نوعیت کی تا کہ درست علاج ہو سکے۔ ہمارے روحانی ماہرین بندش کی توعیت کو جان کر ہی بندش کے...
Dil Ki Sharyanain Kholne Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کے دل کی شریانیں بند ہیں۔ اور آپ کے دل کی دھڑکن بہت زیادہ متاثر ہو رہی ہے۔جس کی وجہ سے جسم کے باقی نظام میں بھی مسائل بہت زیادہ ہیں۔تو ابھی سورہ الشوریٰ کا شفاء والا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔ شفاء ہی شفاء ملے گی انشاء اللہ۔ نقش منگوانے کے...
Susral K Jhagron Se Nijat Ka Taweez
اگر آپ کے سسرال والے آپ کو باربار کسی نہ کسی بات پر طعنے دیتے ہیں۔ اوراس کا سلسلہ ہے کہ رکتاہی نہیں۔ توا بھی سورہ المائدہ کے پاور فل نقش سے سسرال والوں کی زبان کو لگائیں تالا۔اور سب کی زبان میں مٹھاس لائیں۔سورہ البقرہ کے پاور فل نقش کی بدولت سب کو اپنا بنائیں۔ نقش...
Haddiyon Mein Infection Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کو بھی ہڈیوں میں انفیکشن ہے جس کی وجہ سے آپ کی ہڈیاں درد کرتی ہیں یا ہڈیوں میں سوزش ہو گئی ہے تو سورہ الشوریٰ کا شفاء والانقش آپ کو ہڈیوں کی تمام تر بیماریوں سے 3دن میں شفاء دے گا۔ انشاء اللہ۔ ہڈیوں کے بہت سے سائلین سورہ الشوریٰ کے شفاء والے نقش سے صحت یاب ہو...
Masanay K Dard Aur Sozish Se Nijat Ka Taweez
اگر آپ کو مثانے میں سوزش ہے یا درد ہے۔ انفیکشن ہوگیا ہے۔ پیشاب درد اور جلن کے ساتھ آتا ہے۔ بار بار آتا ہے یا رک رک کر آتا ہے۔ ان تمام مسائل کا روحانی علاج شیئر کریں گے۔ علاج کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ مثانے کی ہر تکلیف سے شفاء کے لئے...
Kamyabi Ke Darwaze Kholne Ka Taweez
اگر آپ زندگی میں مسلسل ناکامی اور مایوسی کا سامنا کر رہے ہیں۔آپ کا کوئی کام نہیں ہوتا تو اس ویڈیو میں روحانی علاج شیئر کریں گے۔ علاج کروانے کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ کامیابیوں کے دروازے کھولنے کے لئے آپ کو اسم اعظمیَا فَتَّاحُکا نقش...
Aulad Ke Liya Powerful Taweez | Surah Maryam
اگر آپ ابھی تک بے اولاد ہیں تو اس کا روحانی علاج شیئر کریں گے۔ علاج کروانے کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ بے اولاد میاں بیوی کو سورۂ المریم کا نقش دیا جاتا ہے۔ اور اس کے ساتھ پیٹ پر لکھنے کے لئے اسم اعظم کا خاص روحانی عمل بتایا جاتا ہے تو...