اگر آپ کے سر میں ہر وقت درد رہتا ہے۔کندھے وزنی محسو س ہوتے ہیں اور لگتا ہے کہ سینے پر کوئی بھاری بوجھ پڑا ہو اہے۔ دل کی دھڑکن کبھی بہت تیز ہو جاتی ہے اور کبھی بہت کم۔ٹانگوں میں بھی درد رہتا ہے۔جس کی وجہ سے مزاج میں بے چینی اور چڑ چڑاپن آجاتا ہے۔بہت سے ڈاکٹری علاج کروانے سے بھی شفاء نہیں ملی تو آپ کے ساتھ پرفیکٹ روحانی علاج شیئر کریں گے۔یہ علاج ہو گا نقش سورۂ الشعرا اور نقش سورۂ البقرہ سے۔سورۂ الشعرا کا شفاء والا نقش ان تمام مسائل سے شفاء کا باعث بنے گا اور نقش سورۂ البقرہ سے نظر بد یا بندش کے ان تمام اثرات کو ختم کیا جائے گا جو مریض کی باڈی کے ارد گرد اپناحصار بنا لیتے ہیں اور مرض کی شدت میں اضافہ کرتے ہیں۔اسی روحانی علاج کے تحت بے شمار افراد فیض یاب ہو چکے ہیں۔اگر آپ بھی یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہی تو دیئے گئے وٹس اپ نمبرز پر ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Post
Dimag Se Bure Khayalat Nikalne Ka Taweez
اگر آپ کے دماغ میں ہر وقت گندے خیالات، وہم یا وسوسے آتے ہیں۔ لاکھ کوشش کے باوجود بھی وسوسے ختم نہیں ہورہے تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔ جووسوسو ں کو فوراً ختم کرکے دماغ کو ریلیکس کر دیتا ہے۔اور جو وسوسے یا ایسے خیالات جو آپ سوچنا نہیں چاہتے...
Hamal Mein Bachy Ki Growth Barhane Ka Taweez
ایسی حاملہ خواتین جن کا بچہ کمزور ہے۔بچے کی گروتھ کم ہو رہی ہے یا گروتھ رک گئی ہے اور ڈاکٹر نے کچھ دن کا ٹائم دیا ہے کہ اگر بچے کی گروتھ نہ ہوئی توڈی این سی کرنا پڑے گی۔لہٰذا آپ کے مسئلے کا علاج اور شفاء سورۂ الشعرا کے پاورفل نقش میں موجود ہے۔حامل خاتون جب اس نقش کو...
Shakeel Name Meaning In Urdu
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے شکیل نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا پاورفل روحانی حل۔شکیل آپ کا اسم اعظم ہےیا مجیب،یا قادراس اسم اعظم کو ہر روز 360 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ...
La Hasil Mohabbat Ko Pane Ka Taweez
اگر آپ سے جڑا ہر رشتہ صرف نام کا ہی رشتہ ہے۔ اس رشتے سے نہ تو آپ کو محبت مل رہی ہے اور نہ ہی عزت۔ پھر چاہے وہ آپ کی اولاد ہے۔ شوہر ہے یا بیوی یا بھائی بہن یا پھر ساس بہو کا رشتہ ہے تو آپ سے جڑے ہر رشتے کے دل میں آپ کی بے پناہ محبت پیدا کرنے کی بے مثال روحانی طاقت نقش...
Badzuban Aur Bad Ikhlaq Shakhs Ka Wazifa
اگر آپ کے گھر میں کوئی ایسا فرد ہے جو بد زبان اور بد اخلاق ہے اسے اپنے غصے پر کنٹرول نہیں اور چھوٹی چھوٹی باتوں پر جھگڑا شروع کر دیتا ہے۔جس کی وجہ سے آپ پریشان ہیں تو آج آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا زبردست وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز عصر کے بعد اول...
June Wale Afrad Ke Liye Wazifa
آج کے موضوع میں ہم جون میں پیدا ہونے والے افراد کے ساتھ بہت ہی نایاب وظیفہ شیئر کریں گے۔جون میں پیدا ہونے والے افراد کو چاہئے کہ ہر روزاستغفر اللہ یا باسطکو 313 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل پریشانی ناگہانی آفات و بلیات سے محفوظ رہیں گے اور ہر قدم پر...
Jigar Ki Sozish Ka Qurani Ilaj
اگر آپ کو جگر میں سوزش ہے اور بہت عرصے سے ا س تکلیف میں مبتلا ہیں کسی بھی دوا سے آرام نہیں آرہا تو آپ کے ساتھ قرآنی علاج شیئر کریں گے۔جس میں سب سے پہلے طب نبویﷺ کے مطابق کچھ خا ص ڈائٹ بتائی جائے گی۔اس کے ساتھ آپ کو دو تعویذ دیئے جائیں گے۔شفاء سے بھرپور ایک نقش سورہ...
Surah Yaseen Taweez For Shumaila
شمائلہ جن کا نام ہے۔ اگر ا ن کی قسمت بہت ٹھنڈی ہے۔ زندگی ایک حصار میں گزر رہی ہے۔ رزق کے معاملے میں بھی پریشان۔ محبت میں بھی ناکامی۔مایوسیوں نے بھی ستایا ہوا ہے۔ سخت محنت کے بعد بھی رزق ضرورت سے کم مل رہا ہے۔ شادی کے مسائل ہیں۔ ڈپریشن ہے۔ کوئی دعا قبول نہیں ہورہی تو...
Naqsh Ya Qavi Ke Benefits
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ نقشیَا قَوِیُّ کے چند حیرت انگیز فوائد شیئر کریں گے۔یہ نقش ہمارے روحانی سنٹر میں بہت بڑے پیمانے پر تیار کئے گئے ہیں اور ان پر اسمائے الٰہی قرآنی آیات اور روحانی کلمات کی بہت بڑی تعداد میں پڑھائی کر کے دم کیا جاتا ہے جس سے اس نقش کے فیض...
Jigar Ki Sozish Ko Khatam Karne Ka Taweez
اگر آپ کے جگر میں سوزش یعنی لیور انفلامیشن ہے۔ اور کوئی بھی علاج اثر نہیں کررہا تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا تعویذ جو شفاء کے لئے ہے۔ دوسرا تعویذ نظر بد ختم کرنے کا ہے۔نظر بد بیمار ی کو بڑھادیتی ہے اور کسی دوائی کا اثر نہیں ہونے دیتی۔ نقش کے ساتھ آپ کو کچھ خاص...
Mudassar Name Meaning In Urdu
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے مدثر نام کااسم اعظم اور ہر مسئلے کا پاورفل روحانی حل۔مدثر آپ کا اسم اعظم ہےیا خالق یااحداس اسم اعظم کو روزانہ 744 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ...
Jismani Sozish Khatam Karne Ka Qurani Taweez
اگر آپ کو جسم کے کسی میں سوزش ہے جیسا کہ جگر میں سوزش، مثانے میں سوزش، معدے میں سوزش،دماغ میں سوزش بچے دانی میں سوزش،لبلبے کی سوزش،گھٹنوں کی سوزش،چہرے کی سوزش، پاؤں کی سوزش وغیرہ تو اس کا بہترین روحانی حل قرآن کریم کی روشنی میں شیئر کریں گے۔آپ کو چاہئے کہ سورۂ الشعرا...