by admin | Jul 1, 2025 | Taweez
اگر آپ او سی ڈی کا شکار ہیں وہم اور وسوسے آتے ہیں۔اپنی سوچ پر آپ کا کنٹرول نہیں ہے۔ایک ہی سوچ یا ایک ہی خیال آپ کے دماغ میں چلتا رہتا ہے اور دماغ سے نہیں نکلتا۔کسی کام میں دل نہیں لگتا۔رونے کو دل چاہتا ہے یا پھر ایک ہی کام کو بار بار کرتے ہیں۔اگر آپ اپنی اس کیفیت سے...
by admin | Jun 28, 2025 | Taweez
اگر آپ کے سر میں ہر وقت درد رہتا ہے۔کندھے وزنی محسو س ہوتے ہیں اور لگتا ہے کہ سینے پر کوئی بھاری بوجھ پڑا ہو اہے۔ دل کی دھڑکن کبھی بہت تیز ہو جاتی ہے اور کبھی بہت کم۔ٹانگوں میں بھی درد رہتا ہے۔جس کی وجہ سے مزاج میں بے چینی اور چڑ چڑاپن آجاتا ہے۔بہت سے ڈاکٹری علاج...
by admin | Jun 28, 2025 | Taweez
اگر آپ کے دماغ میں ہر وقت گندے خیالات، وہم یا وسوسے آتے ہیں۔ لاکھ کوشش کے باوجود بھی وسوسے ختم نہیں ہورہے تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔ جووسوسو ں کو فوراً ختم کرکے دماغ کو ریلیکس کر دیتا ہے۔اور جو وسوسے یا ایسے خیالات جو آپ سوچنا نہیں چاہتے...
by admin | Jun 27, 2025 | Taweez
ایسی حاملہ خواتین جن کا بچہ کمزور ہے۔بچے کی گروتھ کم ہو رہی ہے یا گروتھ رک گئی ہے اور ڈاکٹر نے کچھ دن کا ٹائم دیا ہے کہ اگر بچے کی گروتھ نہ ہوئی توڈی این سی کرنا پڑے گی۔لہٰذا آپ کے مسئلے کا علاج اور شفاء سورۂ الشعرا کے پاورفل نقش میں موجود ہے۔حامل خاتون جب اس نقش کو...
by admin | Jun 27, 2025 | Naqsh
ہم آپ کے ساتھ نقش اسم اعظم اللہ کے حیران کمالات شیئر کریں گے۔اس نقش کو اپنے نام سے منسوب کروا کے پاس رکھنے سے ایسے ایسے کرشمات ہوتے ہیں کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔ا س نقش کے بے پناہ روحانی فیض کی بدولت آپ کی زندگی بدل جائے گی۔بانجھ عورتوں کو اللہ کے کرم سے حمل ٹھہر جاتا...