by admin | Sep 1, 2025 | Rohani ilaj
ایسے افراد جو درد شقیقہ یعنی آدھے سر کے درد کا شکار ہیں بس، ایک طرف کا سر جیسے پھٹ رہا ہے روشنی آنکھوں میں چبھتی ہے، ہر آواز کانوں کو چیرتی ہے، اور دل چاہتا ہے سب کچھ چھوڑ کر صرف اندھیرے میں لیٹ جاؤں۔”یہ وہ لمحے ہیں جب دردِ شقیقہ انسان کی زندگی کو روک دیتا ہے،...
by admin | Aug 28, 2025 | Rohani ilaj
بچّہ دانی کے باہر آ جانے کی کیفیت خواتین کے لیے نہایت اذیت ناک ثابت ہوتی ہے۔ یہ نہ صرف کمر اور پیٹ کے درد کو بڑھاتی ہے بلکہ چلنے پھرنے، بیٹھنے اور حتیٰ کہ روزمرہ کے کاموں کو بھی مشکل بنا دیتی ہے ایسی خواتین کے لئے ہمارے روحانی ماہرین نے خا ص قرآنی آیا ت اور اسمائے...
by admin | Aug 13, 2025 | Rohani ilaj
اگر آپ زندگی کی سخت مشکلات، دشمنوں کی سازشوں، بے بنیاد الزامات یا ناانصافی کے ڈر میں مبتلا ہیں، تو نقش سورۃ ہود آپ کے لیے امید کی کرن ہے۔ ہمارے ماہرین نے اسے اسم اعظم اور مخصوص قرآنی آیات کی کثرت سے تلاوت کے ذریعے تیار کیا ہے تاکہ یہ ہر رکاوٹ کو اللہ کے حکم سے دور...
by admin | Aug 11, 2025 | Rohani ilaj
اگر آپ پر کسی بھی قسم کے شیطانی اثرات ہیں یا شیطانی چیزیں ہیں۔ وہ چاہے آسیبی ہیں یا کسی نے جادو کے زور سے آپ پر بھیجی ہیں۔ اور کسی بھی عامل کے بس کی بات نہیں ہے کہ وہ ان چیزوں کو ختم کر پائے تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ البقرہ کا تعویذ اور سورۂ الناس کا تعویذ۔ جو کہ...
by admin | Aug 6, 2025 | Rohani ilaj
ایسی خوا تین جن کو ڈاکٹر کی طر ف سے بانجھ ہو نے کی تشخیص کی گئی ہے۔ او ر وہ ہر طرح کے میڈیکل او ر حکیمی علا ج کر وا کربھی اس بانجھ پن سے چھٹکا را نہیں پا سکیں۔ او ر اب تو اس قدر ما یو س ہو چکی ہیں۔ کہ او لاد کی نعمت کو اپنی قسمت کا حصہ ہی نہیں سمجھتیں۔ تو ہم آپ کو بتا...
by admin | Jul 29, 2025 | Rohani ilaj
ایسی خواتین جن کی بچے دانی میں سوزش اور انفیکشن کے ساتھ درد بھی بہت زیاد ہ ہے۔تکلیف کے باعث گھر کے امور انجام دینا، بچوں کو سنبھالنا اور ازدواجی تعلق قائم کرنا بہت مشکل ہو گیا ہے۔ بہت سی میڈیسن بھی کھا کر دیکھ لیں لیکن کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آپ کو شفاء کی روحانی...