اگر آپ کے گھر میں کوئی ایسا فرد ہے جو بد زبان اور بد اخلاق ہے اسے اپنے غصے پر کنٹرول نہیں اور چھوٹی چھوٹی باتوں پر جھگڑا شروع کر دیتا ہے۔جس کی وجہ سے آپ پریشان ہیں تو آج آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا زبردست وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز عصر کے بعد اول و آخر گیارہ مرتبہ درود پاک کے ہمراہ

سبحان اللہ یا ودود

کو 313 مرتہ پڑھ کر پانی پہ دم کر کے اس شخص کو پلانا ہے۔صرف چند دن کے اس عمل سے اس شخص کا رویہ بدل جائے گا اور وہ انتہائی نرم گفتار اور خوش اخلا ق ہو جائے گا انشاء اللہ۔ اس کے علاوہ اگر بد زبانی اور بد اخلاقی کی وجہ جادو بندش یا بری نظر کے اثرات ہوں تو پھر اس کے مکمل توڑ کے لئے دیئے گئے وٹس اپ نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0309-3512525

Male: 0323-7718188

Related Post

Purani Bandish Ka Tor | Naqsh Sulamani

Purani Bandish Ka Tor | Naqsh Sulamani

اگر آپ پر کسی حاسد دشمن نے بندش کروا دی ہے جس کی وجہ سے آپ کی خوشیوں بھری زندگی پریشانیوں سے دوچار ہو گئی ہے۔بندش کی وجہ سے آپ کا کاروبار نہیں چل رہا نقصان پہ نقصان ہو رہا ہے۔گھر میں لڑائی جھگڑے اور ناچاقیاں ہیں۔محبت کرنے والے میاں بیوی ایک دوسرے سے بیزار ہو گئے...

Dushman Ke Dil Me Muhabbat Paida Karne Ka Taweez

Dushman Ke Dil Me Muhabbat Paida Karne Ka Taweez

جن دشمنوں نے آپ کی زندگی اجیرن بنا رکھی ہے۔ جادو کے ذریعے بھی اور شیطانی چالوں کے ذریعے بھی تو نقش سورۂ الکوثر یقینا آپ کے پاس نہیں ہے۔ اگر ہوتا تو دشمن دوست ہوجانے تھے۔ ہر چال الٹی پڑ جانی تھی۔ اور دشمنوں نے شرمند ہو کر معافی مانگنی تھی یا آپ نے ان کی نگاہوں میں ہر...

Ali Naam Ka Isme Azam

Ali Naam Ka Isme Azam

آج ہم آپ کو بتائیں گے علی نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔علی آپ کا اسم اعظم ہےیَا جَلِیلُ،یَا اَوَّلاس اسم اعظم کو ہر روز 110 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور ہر مقصد میں کامیابی حاصل ہو گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتاتے...

Beron Mulk Safar Mein Asani Ka Taweez

Beron Mulk Safar Mein Asani Ka Taweez

اگر آپ بیرون ملک جانا چاہتے ہیں لیکن کوئی نہ کوئی رکاوٹ آڑے آجاتی ہے اور آپ جا نہیں پارہے تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ الیٰسین کا تعویذ۔ جس کی پاورفل روحانی تاثیر کی بدولت ان شاء اللہ ہر رکاوٹ دور ہوگی اور بیرون ملک سفر کے راستے آسان ہوجائیں گے ان شاء اللہ۔ نقش منگوانے...

Sar Se Paon Tak Dard Se Shifa Ka Taweez

Sar Se Paon Tak Dard Se Shifa Ka Taweez

اگر آپ کو سر سے لے کر پاؤں تک جسم کے کسی بھی حصے میں درد ہے تو اس کا روحانی علاج آپ کو بتائیں گے۔ علاج کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ ہر قسم کے درد سے شفاء کے لئے آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔ جس میں موجود شفاء کی...